Results 1 to 11 of 11

Thread: Very Easy Method How To Delete Your Facebook Search History (COMPLETE TUTORIAL)

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Kamran 789's Avatar
    Kamran 789 is offline Advance Member
    Last Online
    10th April 2022 @ 03:55 PM
    Join Date
    23 May 2015
    Location
    Lahore
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    1,862
    Threads
    248
    Credits
    970
    Thanked
    712

    Default Very Easy Method How To Delete Your Facebook Search History (COMPLETE TUTORIAL)





    دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹ رہے ہوں گے
    چلتے ہیں ٹیٹوریل کی طرف

    Name:  facebook_history.jpg
Views: 236
Size:  37.1 KB

    فیس بک سے اپنے سرچ ریکارڈز ختم کرنے کا طریقہ


    جب بھی آپ کسی شخص یا صفحے کو فیس بک پر سرچ کرتے ہیں تو اسکا ریکارڈ آپ کے اکاونٹ میں محفوظ ہو جاتا ہے؛جو آپ کے لیے مصیبت کا باعث بن سکتا ہے۔

    دوستو فیس بک پر آپ جب بھی کسی فرد؛ادارے یا کاروبار کو تلاش کرتے ہیں تو اس کا مکمل ریکارڈ آپ کے اکاونٹ میں محفوظ ہو جاتا ہے؛تا کہ آپ کو یاد رہ سکے کہ آپ نے کس کو کس وقت تلاش کیا۔

    لیکن یہ ریکارڈ دوستو آپ کے لیے مصیبت کا باعث بھی بن سکتا ہے؛اگر دوستو کوئی آپ کا اکاونٹ ہیک کر لے؛یا آپ کے کمپیوٹر کے ذریعے آپ کے فیس بک اکاونٹ تک رسائی حاصل کر لے تو وہ یہ دیکھ سکتا ہے آپ نے کس وقت کس شخص یا ادارے کو تلاش کیا۔اسکے علاوہ دوستو فیس بک پر آپ کا یہ تمام ریکارڈ کسی خفیہ ادارے کے ہاتھ لگ سکتا ہے جو آپ کی جاسوسی کر رہا ہو

    تو دوستو میں آپ کو فیس بک کا ریکارڈ ختم کرنے کا آسان طریقہ بتاتا ہوں۔

    دوستو سب سے پہلے نیچے تصویر میں دئیے گئے سیٹنگز کے لنک پر کلک کریں اور پھر ایکٹیویٹی لاگ کے لنک پر کلک کریں؛جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔
    Name:  F1.jpg
Views: 236
Size:  43.3 KB

    دوستو اگلے صفحے پر آپ کے فیس بک پر تمام کاروائی کا ریکارڈ نظر آئے گا؛جس میں آپ کی تمام تصاویر پر کئے گئے کمنٹس؛لائیکس اور دیگر کاروائی نظر آئے گی۔
    سرچ کا ریکارڈ ختم کرنے کے لیے بائیں طرف مور پر کلک کریں
    سرچ کا ریکارڈ ختم کرنے کے لیے بائیں طرف مور پر کلک کریں
    Name:  F2.jpg
Views: 239
Size:  33.1 KB

    دوستو اگلے صفحے پر آپ کا تمام سابقہ ریکارڈ سامنے آ جائے گا؛آپ نے فیس بک پر جو بھی سرچ کیا یہاں پر درج ہو گا۔دوستو اگر آپ کسی مخصوص ریکارڈ کو ختم کرنا چاہتےہیں تو نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔
    Name:  ff3.jpg
Views: 236
Size:  11.7 KB

    دوستو اگر آپ تمام ریکارڈز ختم کرنا چاہتے ہیں تو اوپر دئیے گئے کلئیر سرچز کے لنکس پر کلک کریں۔
    Name:  F4.jpg
Views: 262
Size:  10.2 KB

    لو جی دوستو آپ کے تمام سرچ ریکارڈز فیس بک سے ڈیلیٹ ہو گئے ہیں۔

    ٹیٹوریل اپنے اختتام کو پہچا
    اپنے دوست کامران کو دعاوں میں ضرور یاد رکھیے گا
    اللہ حافظ
    Last edited by Kamran 789; 28th June 2015 at 09:44 AM.

Similar Threads

  1. Tips and Tricks for Google SEARCH.
    By MasterMind007 in forum English IT Zone
    Replies: 5
    Last Post: 20th July 2014, 02:35 PM
  2. SEO Complete urdu video tutorial????
    By IT_Don in forum Ask an Expert
    Replies: 19
    Last Post: 19th December 2013, 06:10 AM
  3. Replies: 20
    Last Post: 23rd November 2013, 09:06 PM
  4. The Biggest directory of tutorial
    By Fatima Iqbal in forum Website Reviews
    Replies: 77
    Last Post: 28th March 2012, 11:57 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •