السلام وعلیکم ایکسپرٹ،، میں جاننا چاھتا ھوں کہ ایل ٹی ای اور فور جی سروسز میں کیا فرق ھے؟ جیسے کہ زونگ فور جی سروس فراھم کرتا ھے اور وارد ایل ٹی ای سروس فراھم کرتا ھے، تو کیا فور جی اور ایل ٹی ای سپورٹڈ موبائل سیٹ میں فرق ھے؟ وہ موبائل سیٹ جس پر زونگ کی فور جی سروس ورک کر رھی ھو اس پر وارد کی ایل ٹی ای سروس بھی ورکنگ ھوگی یا دونوں سمز کیلئے الگ الگ موبائل سیٹ کی ضرورت ھوگی؟ وہ کون کونسے موبائل سیٹ ھیں جن پر فور جی اور ایل ٹی ای دونوں ھی ورک کرسکتی ھوں؟