Results 1 to 6 of 6

Thread: ”پاکستان زندہ باد“

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default ”پاکستان زندہ باد“

    پاکستانی ہیکرز نے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کی سرکاری ویب سائٹ کو ہیک کر کے اس پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ درج کر دیا ہے۔
    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک روز قبل چھتیس گڑھ کی سرکاری ویب سائٹ کا افتتاح کیا تھا جسے دوسرے روز ہی پاکستانی ہیکرز نے ہیک کر لیا۔
    ہیکرز نے ویب سائٹ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کو ہیک کر کے اس کے ہوم پیچ پر ”پاکستان زندہ باد“ کا نعرہ درج کیا اور اس کے ساتھ ہی ایک پیغام بھی درج کیا گیا۔
    ویب سائٹ پر درج کئے جانے والے پیغام میں کہا گیا کہ ویب سائٹ ہیک کرنے کا مقصد کوئی نقصان پہنچانا نہیں بلکہ کچھ کمزور فائلز کو ڈیلیٹ کرنا تھا اور ویب سائٹ کو کسی فن کی خاطر نہیں بلکہ ایک مقصد کے تحت ہیک کیا گیا ہے۔
    پاکستانی ہیکرز کی جانب سے ویب سائٹ ہیک ہونے پر بھارت کے آئی ٹی ماہرین کی دوڑیں لگ گئیں جنہوں نے چند گھنٹے کی کوششوں کے بعد اسے دوبارہ بحال کر لیا ہے۔
    بھارتی آئی ٹی ماہرین کے مطابق ویب سائٹ کو
    فیصل افضل آف
    پاکستان

    نامی ہیکرز نے ہیک‎ ‎کیا۔
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. مرغاجوسرکٹنےکےبعدبھی زندہ رہا
    By Saima_Anwar in forum General Knowledge
    Replies: 64
    Last Post: 5th July 2015, 10:56 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 2nd January 2014, 10:10 AM
  3. Replies: 7
    Last Post: 24th January 2013, 01:04 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 20th March 2007, 05:47 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •