ارے بھائی یہ کوئی پوچھنے والی بات ہے؟ یہ تو ابھی بازار بند ہیں ورنہ میں ابھی شاپنگ کیلئے ہی چلی جاتی ۔۔ بہت شکریہ بھائی M-Tahir said: بہن میری عیدی قبول ہے بہت شکریہ بھائی۔ آپکو بھی بہت مبارک ہو۔۔ Wajid khattak said: walaikum o salam ...khar mubarak ...ap ko b mubarak ho
Forum Rules
Bookmarks