السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے
میں یہ پتہ کرنا چاھتا ہو کہ میں اپنی تصویر پر سونگ کس لگا سکتا ہوں
effectمجھے ایک ایسا سافٹ ویئر چاھیئے جو خود بخودسونگ میں
دیں اور پھر میں اس کو ویڈیو میں کنورڈ کر لوں۔
جلد سے جلد مجھے سافٹ ویئر چاھیئے۔شکریہ