السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
--------
آج ‎متشابہ الفاظ‎‎‏ کی کلاس لایا ہوں،امید کہ آپ پسند کرے
--------
‎متشابہ الفاظ‎
--------

بعض الفاظ کے حروف یا حرکات میں معمولی سا فرق ہونے کے باوجود ان کی آوازیں تقریبآ یکساں ہوتی ہیں
مثلآ
صدا_ سدا
اسرار-اصرار
ابد-عبد
وغیرہ
اس قسم کے الفاظ کو ‎متشابہ الفاظ‎‎‏ کہا جاتا ہے-
ان الفاظ کو فرق کو سمجھنا ضروری ہے،کیو کہ وہ الفاظ جن کی آوازیں تقریبآ یکساں اور معنی مختلف ہوتے ہیں.
‏.
ویسے تو ‎متشابہ الفاظ‎‎‏ بہت ہے،میں چند آپ کی پیش کرتا ہوں
‏.
1آب| پانی،چمک صفائی
--------
‏2 قلم |لکھنے کا آلہ،پودے کی شاخ
--------
‏3 مہر| سورج،محبت
--------
‏4 تکرار|لفظ کا اعادہ،جھگڑا
وغیرو وغیرہ‎

__________________________________________________
شکریہ
والسلام