Results 1 to 12 of 16

Thread: What,s up sarfeen k liye khushkhabri

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Arslan.Ahmad's Avatar
    Arslan.Ahmad is offline Advance Member
    Last Online
    6th October 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    03 Feb 2015
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,323
    Threads
    82
    Credits
    1,945
    Thanked
    124

    Default What,s up sarfeen k liye khushkhabri

    معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنی سروس بہت جلد اردو زبان میں متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ واٹس ایپ کے ٹرانسلیٹر ایڈمنسٹریٹر کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ کو اردو زبان میں تقریباً ٹرانسلیٹ کیا جا چکا ہے اور اب کچھ ہی کام باقی ہے جس کے مکمل ہوتے ہی اسے متعارف کرا دیا جائے گا۔
    تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مقبول سوشل میڈیا سروس واٹس ایپ کو پاکستان میں بھی انتہائی مقبولیت حاصل ہو چکی ہے اور نوجوان سمیت سمارٹ فون استعمال کرنے والا ہر صارف واٹس ایپ لازمی استعمال کرتا ہے تاہم پاکستان میں شرح خواندگی کم ہونے اور انگلش سے ناواقفیت کے باعث بہت سے لوگ اس ایپلی کیشن کیساتھ ساتھ دوسری سروسز استعمال کرنے میں مشکلات کا شکار ہوتے ہیں۔واٹس ایپ نے پاکستان میں اپنی ایپلی کیشن کی مقبولیت کا اندازہ کرتے ہوئے اسے مزید صارف دوست بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اب اسے جلد ہی قومی زبان اردو میں بھی پیش کر دیا جائے گا۔
    واٹس ایپ کے ٹرانسلیٹر ایڈمنسٹریٹر احسن سعید نے فیس بک پر اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 3 ماہ کے دوران شب و روز محنت کر کے اردو کو 18 ویں زبان بنا دیا ہے اور یہ اینڈرائڈ سمارٹ فونز پر واٹس ایپ کیلئے مکمل ترجمہ کی جا چکی ہے اور اب تھوڑا کام باقی رہ گیا ہے جس کے مکمل ہوتے ہی اس کا اردو ورژن متعارف کرا دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اردو ورژن کے متعارف ہونے سے کم تعلیم یافتہ افراد بالخصوص دیہی افراد بھی واٹس ایپ سے مکمل استفادہ حاصل کر سکیں گے۔



    حوالہ
    روزنامہ ”پاکستان“
    Attached Images Attached Images  
    Last edited by SHonas; 28th July 2015 at 11:02 AM. Reason: referene name den only

Similar Threads

  1. Zindagi Me TU Nhi To Aarzoo Kis K Liye
    By Nice_Thinker in forum Roman Urdu Poetry
    Replies: 1
    Last Post: 17th December 2021, 10:05 PM
  2. Multan area k telenor users k liye khushkhabri
    By saleem3470 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 32
    Last Post: 12th October 2013, 03:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •