السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ سب اللہ کے کرم سے خیریت سے ہونگے
اللہ آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے یہ رجسٹرار اورکنٹرولر آف ایگزیمینیشن کی جاب کی اپرچونیٹی آئی ہے
آپ سب بھی اس سے استفاد ہ ہوں اور اپنے آس پاس دیکھیں شاید کوئی اس جاب کا سہی مستحق ہوا ور آپ کی ایک چھوٹی سی مدد سے آپ کسی کی روزی کا زریعہ بن سکتے ہیں
POSITION OF REGISTRAR AND CONTROLLER OF EXAMINATIONS
Name:  2015_07_16_10_18_21-page-001.jpg
Views: 2337
Size:  124.3 KB
Name:  2015_07_16_10_18_21-page-002.jpg
Views: 2295
Size:  87.8 KB
Name:  2015_07_16_10_18_21-page-003.jpg
Views: 2416
Size:  86.4 KB
Name:  2015_07_16_10_18_21-page-004.jpg
Views: 2314
Size:  88.0 KB
یہ رہی وہ سائیٹ جہاں سے آپ اس جاب کی تصدیق بھی کر سکتے ہیں
http://www.sindh.gov.pk/JOBS/jobs.html

نوٹ
اس کی آخری تاریخ 30 اگست 2015 ہے
یہ صرف کراچی کے لئے نہیں بلکہ اس کے علاوہ جامشورو ، سکھر، خیرپور، ٹنڈوجام، لاڑکانہ،اور سکرانڈ کے لئے بھی ہے تو جو ان شہروں میں رہتے ہیں وہ اس کے لئے کوشش کر سکتے ہیں