Results 1 to 12 of 12

Thread: window10 istmal karne wale ho jain hoshyaar

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Arslan.Ahmad's Avatar
    Arslan.Ahmad is offline Advance Member
    Last Online
    6th October 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    03 Feb 2015
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,323
    Threads
    82
    Credits
    1,945
    Thanked
    124

    Default window10 istmal karne wale ho jain hoshyaar

    صارفین کے طویل انتظار کے بعد مائیکروسافٹ نے بالآخر اپنا نیا سافٹ ویئر ونڈوز 10متعارف کروا دیا ہے اور حسب توقع صارفین اسے ہاتھوں ہاتھ لے رہے ہیں، لیکن اس میں ایک ایسا نقص ہے جس کے بارے میں جاننے کے بعد شاید آپ مائیکروسافٹ کی اس نئی ونڈوز کو اپنے کمپیوٹر، لیپ ٹاپ یا ٹیبلٹ میں انسٹال کرنے سے پہلے سو بار سوچیں۔

    اس میں خرابی یہ ہے کہ ونڈوز 10خود کار طریقے سے آپ کے وائی فائی کا پاس ورڈ آپ کے فیس بک، سکائپ اور آؤٹ لک کے ان دوستوں کو بتادے گی جن کے کمپیوٹرز میں یہ ونڈوز پہلے سے انسٹال ہے۔ سافٹ ویئرمیں یہ نقص اس لیے پیدا ہوا ہے کہ کمپنی نے اس میں ایک ایسا فیچر رکھا ہے جس کے ذریعے آپ آسانی کے ساتھ اپنے دوستوں کے ساتھ اپنا وائی فائی پاس ورڈ شیئر کر سکتے ہیں۔
    ماہرین کا کہنا ہے کہ چونکہ ونڈوز 10خود بخود پاس ورڈ دیگر لوگوں کے ساتھ شیئر کر دیتی ہے اس لیے یہ بہت بڑا سکیورٹی رسک ہے۔ انہوں نے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ حوالے سے محتاط رہیں اور اپنے کمپیوٹرز کی سیٹنگز (Seatings)پر نظر رکھیں اور متعلقہ فیچر کو آف موڈ پر رکھیں۔

    ونڈوز10 کے اس فیچر کا نام وائی فائی سینس (Wifi sense) ہے۔یہ فیچر صارف کے کمپیوٹر کو خود بخود قریبی وائی فائی سے منسلک کر دیتا ہے۔ مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ یہ فیچر صارفین کو انٹرنیٹ تک زیادہ سے زیادہ رسائی دینے کے لیے تخلیق کیا گیا ہے۔ یہ فیچر ان صارفین کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو گا جو ہمہ وقت انٹرنیٹ سے منسلک رہنا چاہتے ہیں لیکن اگر وہ کسی کا وائی فائی استعمال نہیں کرنا چاہتے تو اس فیچر کو بند بھی کر سکتے ہیں۔
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Ishq karne wale
    By naveedbhatti in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 14
    Last Post: 27th July 2010, 09:07 AM
  2. China Ka Black Barry Mobile Use karne wale User
    By ALI AKBAR SHAR in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 4
    Last Post: 20th June 2010, 05:46 AM
  3. Data Cable Se Internet Use Karne Wale Help Karain
    By xulfisan in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 2
    Last Post: 17th October 2009, 03:58 PM
  4. Replies: 19
    Last Post: 3rd October 2009, 10:18 PM
  5. Qadianio k gumrah karne wale sawalat k jawabat.
    By Ashiq e Rasool in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 10
    Last Post: 23rd August 2009, 01:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •