Name:  2asdf.gif
Views: 289
Size:  12.5 KBName:  2asdf.gif
Views: 289
Size:  12.5 KBName:  2asdf.gif
Views: 289
Size:  12.5 KB

Name:  salam.gif
Views: 173
Size:  68.9 KB
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو!ایک بار پھر حاضر ہوں۔
آئی ٹی دنیا تاریخ پاکستان کونٹسٹ جشن آزادی 2015
Name:  flag 2.gif
Views: 189
Size:  75.7 KB

اس مقابلے میں پوچھا جائے گا تاریخ پاکستان کے حوالے سے ایک سوال اور درست جواب دینے والے ممبر کو ملے گا پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم پہ

Name:  71.gif
Views: 566
Size:  16.7 KBونر رینکName:  71.gif
Views: 566
Size:  16.7 KB


تو چلتے ہیں دوسرےمقابلے کی طرف۔۔


سوال :۔ مشہورزمانہ قراردادِ پاکستان کا اردو ترجمہ کس مشہور رہمنا نے کیا تھا؟

شرائط و ضوابط:۔۔۔
مقابلے میں حصہ تو سبھی لے سکتے ہیں پر ونر رینک کے اہل وہی ممبر ہوگا جس کی رجسٹریشن کو کم از کم دو ماہ ہوچکے ہوں ، اور دو سو پوسٹ ہوں۔
سب سے پہلے درست جواب دینے والے ممبر کو ونر رینک کا اہل سمجھا جائے گا۔
ایڈٹ شدہ پوسٹ کا جواب درست تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
تمام مقابلوں کے ونر رینک جیتنے والوں کوایک ساتھ رینک ان شاء اللہ جشن آزادی کے موقع پر دیئے جائیں گے ۔
مقابلے کے حوالے سے ایڈمن ، ٹیم کا فیصلہ ختمی ہوگا۔
جو دوست احباب آئی ٹی دنیا میں ہونے والے کونٹسٹ میں انٹرسٹڈ ہیں وہ نیچے دیئے گئے ہیش ٹیگ کو سبسکرائب کرلیں انھیں ایسے مقابلوں کا رئیل ٹائم نوٹیفیکشن مل جایا کرئے گا۔

Name:  download.gif
Views: 4046
Size:  71.4 KBName:  download.gif
Views: 4046
Size:  71.4 KBName:  download.gif
Views: 4046
Size:  71.4 KB
ایک بار پھر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے جشن آزادی مبارک ہو۔۔

Name:  download.gif
Views: 4046
Size:  71.4 KBName:  download.gif
Views: 4046
Size:  71.4 KBName:  download.gif
Views: 4046
Size:  71.4 KB




#ITDContest