آپ کیا نہیں سمجھے بھائی؟؟
ویسے اس سے زیادہ آسان تو میں اور نہیں لکھ سکتی۔۔۔
Quote M-Tahir said: View Post
سسٹر میں نہیں سمجہا
لنک ہمیشہ آنلائن مطلب کہ کسی سائیٹ کو آپ نے کھولا ہے تو اسکا لنک آپ یہاں دیں سکتے ہیں۔۔۔
اگر آپکے پاس ایپ موبائل میں سیو ہے تو آپکو ڈیٹا ہوسٹ سائیٹ پر اکاؤنٹ بنا کر اسپر شیئر کرنی ہوگی اور پھر اسکا لنک یہاں دینا ہوگا۔۔
Quote tariq1430 said: View Post
apg mere pas mobile me koi software apps hu to me us ka link kese de sakta hu
بھائی ابھی فلحال موبائل کیلئے نہیں لکھ سکتی۔۔۔
Quote Ibrar654 said: View Post
اور موبائل والے لفظ کیسے سلیکٹ کریں گے