اللہ پاک کے کرم سے میں بلکل ٹھیک ہوں امید ہے کہ آپ سب ممبرز (بھائی اور بہنیں) بھی ٹھیک ہوں گے اور اب عید کے انتظار میں ہوں گے(مسکراتے ہوے)


آج کا سوال کچھ یوں ہے کہ
بہت خیال سے پڑہنا پڑے گا

سوال: ایک میز پر , نوں پلیٹوں میں ایک ایک انڈا پڑا ہے, پر کھانے والے افراد دس لوگ ہیں,
ہوگا تو کچھ ایسا کہ سب ایک ایک انڈا کھانا چاہتے ہیں , تو بتائیں اب کیسے کھائے جائیں کہ سب کو ایک ایک انڈا ملے؟



جسے بھی سمجھ نہ آئے وہ دوبارہ بھی پوچھ سکتا ہے

یہ کوئی مشکل سوال نہیں اس لیئے سب بہنیں اور بھائی جواب دیں


شکریہ