Results 1 to 12 of 53

Thread: Some Instruction for All Memberz especially New Memberz

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Thumbs up Some Instruction for All Memberz especially New Memberz











    کافی دن سے اس سیکشن میں تھریڈ بنانے کا سوچ رہا تھا

    آج موقع ملا تو حاضر ہو گیا



    یہ تھریڈ اس لیئے بنایا گیا ہے کہ جو بھی نیو ممبر ہو مطلب جونئیر سے ایڈوانس ممبر تک ہیں ان کو کچھ اہم باتیں بتا دوں جنہیں نہیں پتا




    تو سب سے پہلے یہ کہ کوئی بھی نیو ممبر آئے تو پہلا تھریڈ اسکا انٹروڈکشن سیکشن میں ہو
    اور انٹروڈکشن کا بھی ہو
    کیونکہ بعض اوقات نیو ممبرز وہاں ہلپنگ تھریڈ بناتے ہیں


    دوسری بات یہ کہ رولز کا خیال رکھا جائے
    وہ کیسے کہ جب بھی پوسٹنگ کرنے کا ارادہ کرو تو اسی وقت رولز پڑھ کر تھریڈ پوسٹ کر لیں
    اور ایک اور بات یہاں بتا دوں کہ کبھی کبھی کوئی بھائی تھریڈ کا ٹائٹل دے کر تھریڈ میں بس لنک دے دیتا ہے
    اور کوئی تو ٹائٹل اور ہوتا ہے تھریڈ کا مقصد اور

    اس لیئے رولز یہ ہیں جس چیز کے متعلق آپ تھریڈ بنا رہے ہیں اس کے ہی نام سے ٹائٹل ہونا چاہئے


    رولز یہاں سے پڑھیں


    اب اسپیمنگ

    کچھ بھائی کسی اور سائٹ سے کاپی کرکے یہاں پوسٹ کر دیتے ہیں تھوڑی بہت تبدیلیاں کر کے
    یہ بلکل غلط بات ہے اور رولز کے خلاف ہے

    اب اسپیمنگ کیا ہوتی ہے پڑھ لیں


    اب عام مسئلہ جیسے لوڈشیڈنگ وغیرہ
    اور ہمارے یہاں عام مسئلہ رانگ سیکشن

    یہ سب رولز کی بناپر ہی ہے
    رولز پڑھ لیں گے تو تفصیل سے سمجھ آجائے گی


    یہاں پر تفصیل سے پڑھیں کونسا تھریڈ کس سیکشن میں


    اب انڈرائڈ زون اور سافٹوئیر ریویئو سیکشن کی باری

    جب بھی ان دونوں سیکشن میں تھریڈ بنائیں تو کم از کم دو سکرین شاٹس ہونے چاہیئں
    تاکہ مجھ جیسےممبرز کو آسانی ہو سمجھنے میں
    دراصل کچھ ممبرز نام سے زیادہ ایپس کے اندر فیچرز پر غور کرتے ہیں

    سکرین شاٹس لینے کا طریقہ


    اور ایک اور بات کہ جب بھی کوئی نیو ممبر آئے تو اگر وہ سب کچھ سیکھنا چاہتا ہے پوسٹنگ کے حوالے سے تو جتنا زیادہ وقت نیو ممبر ٹریننگ سیکشن کو دے اتنا کم ہے
    کیونکہ اس سیکشن میں سب کچھ بہت ہی اچھی طرح سمجھایا گیا ہے
    کچھ ممبرز تو کسی بھی تھریڈ پر پوچھتے ہیں بھائی یہ تصویر کیسے لگائی یہ سکرین شاٹس کیا ہوتے ہیں
    تو نیو ممبرز کو چاہیئے کہ وہ ٹریننگ سینٹر سے سب کچھ سیکھ لیں


    ٹرینگ سینٹر خاص طور پر نیو ممبرز کے لیئے


    اب آخری بات
    تھنکس کا بٹن ضرور دبانا
    یہ کیا ہے؟

    کیا آپکو اپنے آپ پر یقین نہیں ؟ یا تھریڈ پر؟


    تھریڈ بنانے میں بھلی ایک دن لگائیں یا سال پر بہترین تھریڈ بنائیں تو خد ہی تمام ممبرز تھنکس دبا دیں گے
    بس بہتریں تھریڈز بنائیں تھنکس کی کیا ضرورت



    اب باقی سب کچھ ٹریننگ سینٹر سے سیکھ سکتے ہیں آپ
    یہی سیکشن جس میں یہ تھریڈ موجود ہے
    کیوں کہ میں موبائل یوزر ہوں تو مشکل ہو رہی ہے لکھنے میں
    پھر بھی آپ سب بھائیوں کے لیئے یہ چھوٹی سی کوشش کی ہے


    ایک خاص بات جس بھی موضوع پر تھریڈ تشکیل دیں پہلے اسے مین پیج پر موجود بٹن سرچ سے تلاش کر لیں
    تاکہ آپ کو یہ نا کہنا پڑے
    پہلے شیئر ہو چکا ہو تو معذرت



    شکریہ آپ سب کا


    Allah Hafiz
    Last edited by Ammar G; 12th September 2015 at 05:23 AM.


    اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں


Similar Threads

  1. Deus Ex: The Fall Apk
    By waqarts in forum Games
    Replies: 4
    Last Post: 15th May 2014, 08:15 PM
  2. Dark Fall: Lost Souls [RELOADED]
    By krehman143 in forum PC Games
    Replies: 5
    Last Post: 8th April 2013, 09:59 PM
  3. Hair Fall Problem Solution Hazar Hai Nai Hair bi Ayeen Gay
    By meerirfan in forum General Knowledge
    Replies: 6
    Last Post: 11th October 2011, 05:28 PM
  4. All memberz PlZ PAY ATTENTI0N!!!!
    By umyr17 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 5th December 2009, 08:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •