اللہ کے فضل و کرم سے میں ٹھیک ہوں امید ہے آپ سب بھی ٹھیک ہوں گے
اور جو ممبرز ٹھیک نہیں ہیں اللہ ان سب کو صحت اور پُر سکون زندگی عطا فرمائے آمین

~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~

آج میں ایک ایسی چیز بتانے کے لئے آیا ہوں جو کہ بہت ہی عام اور سادہ ہے
پر بہت کام کی ہے

آپ سب نے منشن تو سُنا ہی ہوگا

منشن Mention

منشن کرنا کمپیوٹر میں بلکل آسان ہے جو کہ آپ
یہاں کلک کر کے سیکھ سکتے ہیں

لیکن مسئلہ ہوتا ہے موبائیل یوزرس کو
وہی حل کرنے آیا ہوں

سب سے پہلے تو جس بھی بھائی یا بہن کو منشن کرنا ہے اسکا نام یاد کر لو یا کاپی کر لو




اب نام کاپی کرنے کے بعد دو طریقے ہیں ایک تو سیدھا سیدھا
اس کوڈ میں وہ نام کاپی کر دیں



لیکن بیچ میں کوئی اسپیس نہ آئے

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ

پہلے منشن آئکان پر کلک کریں یہ رہا منشن آئکن



اب کچھ ایسا ہو جائے گا



اب اس میں وہ نام پیسٹ کریں جو کہ ہم نے کاپی کیا تھا
پھر کچھ ایسا ہو جائے گا




اب یہ تیار ہو چکا ہے جب آپ پوسٹ کریں گے تو یہ منشن ہو جائے گا

دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
آپکا چھوٹا بھائی عامر علی آرائیں

Allah Hafiz