میرے سپر ماڈ بننے پر آپ سب کو آج پارٹی پر انوائٹ کیا گیا تھا آپ سب لوگ وقت سے بہت پہلے پہنچ آئے یقین نہیں ہو رہا کے آپ سب اتنے بیتاب تھے
ہمارے شہزاد بھائی نے حلوہ کھانے کی خواہش ظاہر کیں تھی رنگ پرنگی کھانوں کا انتظام کیا گیا ہے انشااللہ بہت جلد لنگر تقسیم کیا جائے گا
اب آپ سب کھانا شروع کریں
اتنے حیران ہو کے مت دیکھیں یہ سب آپ کے لیئے ارینج کیا گیا ہے سٹارٹ کریں
AsifSattarvi
@shehzadiqbal;
Sultana
Bookmarks