Results 1 to 12 of 28

Thread: ~~>>اپنی اٹیچمنٹ کو جہاں مرضی لگائیں<<~~

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default ~~>>اپنی اٹیچمنٹ کو جہاں مرضی لگائیں<<~~

    ڈیئر آئ ٹی ڈی ممبرز۔۔۔۔۔السلام و علیکم۔۔۔۔۔؛
    ~~~~~~
    آج کا یہ تھریڈ ایسے پیارے ممبرز کے لیئے ہے۔۔۔۔جو اپنی اٹیچمنٹ کو اپنی مرضی سے نہیں لگا سکتے۔۔۔۔۔
    ~~~~~~
    ارے بھائ یہ تو بہت ہی آسان ہے۔۔۔۔۔بس زرا غور کریں۔۔۔۔
    ~~~~~
    سب سے پہلے آپ
    Manage Attachmant
    ~~~~~
    پر کلک کریں۔۔۔۔۔Name:  2015-10-12--01_11_38.jpg
Views: 221
Size:  145.3 KB
    پر کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے یہ ونڈو اوپن ہوگی۔۔۔۔۔آپ یہاں اپنی فائل اٹیچ کریں اور
    اپلوڈ پر کلک کر دیں۔۔۔

    کچھ دیر بعد آپ کے سامنے یہ رزلٹ ہو
    گا۔۔۔۔
    Name:  PicsArt_316003008381.jpg
Views: 238
Size:  64.1 KB
    ارے بھائ یہ کیا بات ہوئ۔۔۔۔ایسا تو آپ بھی کر لیتے ہیں۔۔۔۔۔
    مگر یہ آگے دیکھیں۔۔۔۔
    اس کے بعد جو لکھنا وہ لکھیں۔۔۔تصویر کی باری آئے تو یہ دیکھیں Name:  1980-01-06--10_43_44.jpg
Views: 243
Size:  133.0 KB۔۔تصویر لگائیں۔۔۔
    ••••••
    اب یہ سکرین شارٹ دیکھیں۔۔۔۔
    آپ اس بٹن پر کلک کریں گے (اٹیچمنٹ کے بٹن پر)تو نیچے آپ کی ساری اٹیچمنٹس شو ہو جائیں گی۔۔۔۔
    یہاں آپ اپنی مرضی کی تصویر سلیکٹ کریں۔۔۔۔۔جیسا میں نے کیا یہ دیکھیں۔۔۔
    Name:  PicsArt_316004223269.jpg
Views: 221
Size:  103.3 KBلو بھائ آپ کا کام ہو گیا۔۔۔۔
    آپ کی اٹیچمنٹ یہاں آ جائے گی۔۔۔۔
    Name:  PicsArt_316004540077.jpg
Views: 210
Size:  64.0 KB
    اسی طرح اپنی تصویر جہاں چاہیں وہاں لگا لیں۔۔۔۔۔۔
    ~~~~~
    لو جی مزے کریں۔۔۔
    اور اپنا تھریڈ خوبصورت بنائیں۔۔۔۔
    ~~~~~
    پہلے شیئر ہو چکا ہو تو معزرت۔۔۔۔۔
    ~~~~~~
    Last edited by Shehzad Iqbal; 19th October 2015 at 10:15 PM. Reason: آلائمنٹ کی گئی

Similar Threads

  1. Taqwa & Iske Samraat - MUST READ
    By Fasih ud Din in forum Islam
    Replies: 10
    Last Post: 7th June 2015, 10:30 PM
  2. کمپیوٹر کو تیز رفتار بنائیے
    By baloch542 in forum General Discussion
    Replies: 8
    Last Post: 1st January 2015, 09:11 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 24th January 2010, 07:17 PM
  4. اپنی ذمہ داری کو پہچانو
    By Sultana in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 70
    Last Post: 4th January 2010, 07:25 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •