مائکروسافٹ نے اپنے تینوں اوپریٹنگ سسٹموں میں اسٹارٹ مینیوز ایسے رکھے ہیں جو سابقہ اوایسز سے کلی طور پر متضاد ہیں،میں پہلی مرتبہ کلاسک شیل کے متعلق اسٹارٹ 8 کےبعد متعارف ہواہوں جبکہ پہلے اسٹارٹ ۸
The Windows 8 Start menu returns with Start8!!
استعمال کرنے کااتفاق رہاتاہم وہ مفت ٹول نہیں ۔
اس کے برعکس کلاسک شیل ایک بہترین مگر مفت ٹول ہے جوہمارے کمپیوٹر کی ونڈوز کااسٹارٹ مینیو،ونڈوز ایکس پی ،ویسٹااور ۷کی طرح کا بنادیتاہے۔
اس ٹول کو اب ونڈوز۱۰ کے اندر بھی انسٹال کیاجاسکتاہے اور ذیلی لنک پر کلک کرنے سے براہ راست ڈاؤن لوڈنگ شروع ہوجائے گی ۔
http://www.fosshub.com/Classic-Shell...etup_4_2_4.exe
Download Classic Shell

اگرآپ ونڈوز۱۰ کے اسٹارٹ مینیو کو ناپسند کررہے ہیں تو یقیناً کلاسک شیل سے ونڈوز مینیوسے ایک بہت بڑی تبدیلی پائیں گے۔مزید تفصیل ذیلی اسکرین شاٹ میں دیکھئے۔
Name:  cshell.jpg
Views: 302
Size:  75.6 KB

کلاسک شیل سے پرانے اسٹارٹ مینو میں آنابھی بہت آسان ہے تفصیل کے لیے
ذیلی اسکرین شاٹ دیکھیں۔
Name:  cshell2.jpg
Views: 284
Size:  52.0 KB