بھائی جان علم نجوم شرعی طور پر جائز نہیں ہے کیونکہ اس میں مستقبل کی باتیں بتائی جاتی ہیں
علم نجوم کی بھی کئی اقسام ہیں
میرا ذاتی خیال ہے کہ علم نجوم کو کبھی آزمانا نہیں چاہئے لیکن ہاں آپ اپنے علم میں اضافی کی خاطر اگر پڑھنا چاہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
Thenx main janna chahta yeh ha kia cheem. Aur haan aina ki batn kr rhy thy yeh kesa ilm hai aina masmr yazam yeh kia hai ap jo seek rahy han
Bookmarks