Quote inaam1 said: View Post
لو جی اوویسم بوئے صاحب
یہ شئیرنگس کی ہیں میں نے اب آپ کو جو بھی پسند آئے مجھے کیا
مجھے تو بس آئی ٹی ڈی ونر رینک سے غرض ہے ۔۔ بس جی
اچھا جی پھر آپ جلدی سے انٹری بھیجیں