Quote SHonas said: View Post

وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ یاسین بھائی
وہ بھی ایک دن تھا جب میں نے خود ہی اپنی برتھ ڈے کا تھریڈ بنایا تھا
اور آج اللہ عزوجل نے آئی ٹی دنیا سے جوڑ کر اتنی عزت دے دی ہے کہ آپ سب اتنی محبت سے میرے لئے تھریڈ بنا کر مجھے دعائیں دے رہے ہیں آپ سب کا تہہ دل سے بہت بہت شکریہ

بہت بہت شکریہ احمد ساحل بھائی

بہت شکریہ حماد بھائی

بہت شکریہ فاسٹر بھائی

آمین
ضعیم علوی بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ

پرنس بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ

شکریہ انیس بھائی

آمین
بہت شکریہ نجم بھائی

شکریہ مہتاب بھائی



آمین
جی بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ

آپ کا شکریہ بھائی

قاسم بھائی شکریہ
most welcome