Name:  Assalam.O.Alaikum 1.gif
Views: 288
Size:  43.1 KB

~~~~~~~~~~~~
دوستو۔۔۔۔۔۔۔
ایک بڑی خوشخبری لے کر حاضر ہوا ہوں

20.November

کو فورم کے بہترین ٹیم ممبر
Derwaish

بھائ کی سالگرہ ہے۔۔۔۔اور اس خوشی کے موقع کو ہم سیلیبریٹ نہ کریں یہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔۔۔

~~~~~~~~~~~~~
ہم سب کے دلوں میں بسنے والے درویش بھائ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

Name:  happy birth day 1.gif
Views: 289
Size:  43.9 KB

خدا وند کریم سے دعا ہے کہ آپ جگ جگ جیئے۔۔۔۔ہنستے رہیں اور مسکراتے رہیں

یہ کیک ہم سب کی طرف سے۔۔۔
مگر اس کا پہلا ٹکڑا کون کھائے گا



Name:  Birthday-Cake.jpg
Views: 287
Size:  79.3 KB

آپ سب بھی درویش بھائ کو خوب مبارک باد دیں۔۔۔ اور یہ سالگرہ ان کے ساتھ سیلیبریٹ کریں

Happy birth day too you...........

کیک