امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔کیا آپ کے کمپیوٹر میں نستعلیق کشیدہ فونٹ ہو؟
اگر آپ کے کمپیوٹر میں نستعلیق کشیدہ فونٹ نہیں تو آج میں آپ کو بتائوں گا کہ کس طرح آپ اپنے کمپیوٹر میں یہ فونٹ آئے گا۔
سب سے پہلے نیچے دیے گئے لنک سے کشیدہ فونٹ ڈائون لوڈکریں۔
لنک نمبر۱

لنک نمبر۲
ان میں سے کسی لنک سے آپ کشیدہ فونٹ دائون لوڈ کر سکتے ہیں۔
ڈائون لوڈ کرنے کے بعد
Code:
Jameel Noori Kasheeda
نامی فائل نکالیں۔
اب اسٹارٹ والے خانے میں کنٹرول پینل پر کلک کریں۔

اب یہان کلک کریں۔

فونٹس والے خانے میں جا کر نکالی ہوئی فائل کو پیسٹ کر دیں۔
اب آپ اس فونٹ میں لکھ سکتے ہیں۔