اسلام و علیکم

دوستوں مجھے اس سایئٹ کا پتا ویب براوزنگ کے دوران چلا۔ میں ایم ایس ایکسل اور ایم ایس ورڈ میں
کچھ حد تک ایکسپرٹ ہوں اور کچھ نہ کچھ سیکھنے اور سکھانے کی جستجو میں رہتا ہوں۔ اگر آپ لوگوں کو کسی قسم کی مدد چاہیے تو میں حاضرہوں۔

وسلام

مبشر عزیز