Quote Kashif20 said: View Post
droid mini root he nhe hota har cheez try kiya 4.4.4 kitkat
2 gb ram ha
یہ ضرور ہوجائے گا
جو بھی باتیں اس تھریڈ میں بتائی گئیں ہیں انکے مطابق روٹ کریں_امید ہے ہوجائے گا_ اگر آپ کے ڈیوائس کا فائل سسٹم ایسا ہے جو کنگ روٹ کی
کلاؤڈ روٹنگ اسٹریٹجی میں نہ ہو تو پھر ہوسکتا ہے کہ یہ روٹ نہ ہو
شکریہ