Quote Yaseen Ahmad said: View Post
بہت بہت شکریہ بھائ جان کہ آپ نے اتنی محبت سے مبارکباد دی
اور مینجمنٹ کا بے حد شکریہ
میں انشاءﷲ ان کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔۔۔
اور سب دوستوں کا بھی شکریہ جنھوں نے مبارک باد دی
Dear bro u delet my post