زلزلے کی شدت 6.9 ، اور گہرائی 191 کلو میٹر بتائی جا رہی ہے۔
اللہ پاک کرم کا معاملہ فرمائے ، اور جانی و مالی نقصان سے ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔آمین

Name:  Earthquake in Pakistan 26 dec2015.JPG
Views: 148
Size:  66.9 KB