blueclour said: #ALi.HaiDEr Thanx so much, Apne to pori ID hi sikha di,Ap ne mujhe itna kuch btaya shaid wo mujhe 2 sal bad b pata na chalta, Again #Thanx بہت شکریہ علم پھیلانے سے اپنے علم میں بھی اضافہ ہوتا ہے اس نظریے سے دیکھیں تو میں نے اپنا ہی فائدہ کیا ہے - - - Updated - - - blueclour said: "Apna faaida Sochy Bina sub k sath Achhai Kro, Q K "Jo Log Phool Taqseem krte Hain Un k Hathon Main Khushbu Zaroor Reh Jati Hy... blueclour said: (____دعا____) عروج تجھکو خدا کچھ ایسا عطا کرے. کہ رشک تیری قسمت پہ زمين و آسماء کرے,. هردوست هوتجھ پے جان نثار.، هررشته تجھ سے وفاكرے،. ھرموڑ پہ ھوں فرشتوں کے لشکرساتھ ساتھ تیرے، اور ھر موڑ پہ تیری حفاظت خدا کرے,؟ ......آمین ...... آمین بہت شکریہ
Forum Rules
Bookmarks