Name:  NI4dZ4E.png
Views: 745
Size:  53.4 KB
دوستوں آئی ٹی دُنیا فورم سے مستفید ہوتے ہوئے نیو اور اولڈ دونوں ہی ممبرز کو کچھ ایررز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
اولڈ ممبرز کے لئے تو یہ عام سی بات ہے
لیکن نیو ممبرز اکثر پریشان ہو جاتے ہیں

اُن ہی کی آگاہی کے لئے یہ تھریڈ تشکیل دیا ہے

I ♠ ایرر
ڈئیر ممبرز یہ ایرر اُس وقت شو ہوتا ہے جب بغیر وقفے کے ایک ساتھ دو پوسٹس سینڈ کی جائیں

Name:  Post Error.png
Views: 736
Size:  5.1 KB

حل
اگر آپ اس ایرر کا سامنا نہیں کرنا چاہتے تو اپنی ہر پوسٹ کو سینڈ کرنے کے درمیان 30 سیکنڈز کا وقفہ لازمی رکھیں

II ♠ ایرر
اس ایرر کا سامنا اُس وقت لازمی ہو جاتا ہے جب آپ ایک ساتھ دو رپورٹس کر دیں

Name:  Report Error.png
Views: 738
Size:  4.6 KB

حل
کسی بھی پوسٹ یا تھریڈ کی رپورٹ کرتے ہوئے 25 سیکنڈز کا وقفہ لازمی لیں

III ♠ ایرر
دوستوں یہ ایرر اُس وقت آتا ہے جب ایک ساتھ دو پی ایم سینڈ کئے جائیں

Name:  Pm Error.png
Views: 730
Size:  5.2 KB

حل
دو پی ایمز سینڈ کرنے کے درمیان 300 سیکنڈز کا وقفہ اس ایرر سے بچائے رکھتا ہے

IV ♠ ایرر
استعمال کرتے ہیں تو اس ایرر سے آپ کا واسطہ پٖڑھ سکتا ہے(Smiley)اگر آپ اپنی پوسٹ میں 7 سے زیادہ ایمو

Name:  Emo Error.jpg
Views: 734
Size:  13.5 KB

حل
اپنی پوسٹس میں 7 سے کم ایمو استعمال کریں

V ♠ ایرر
دوستوں اگر آپ ایک ساتھ بہت سی سرچس کرتے ہیں
مثال کے طور پر
My Threads
New Thread
What's New?


تو اس ایرر سے سامنا ہو سکتا ہے

Name:  Search Error.png
Views: 728
Size:  4.5 KB

حل
ہر سرچ کے درمیان 30 سیکنڈز کا وقفہ لازمی رکھیں

دوستوں مندرجہ بالا ایررز کو بنیادی طور پر ایررز نہیں کہا جا سکتا کیوں کہ
یہ ایررز ایک قسم کے رولز اینڈ ریگولیشن ہیں جو کے ایک اچھے فورم کی کامیابی کی ضمانت ہیں
ان کو بیان کرنا مخض آگاہی فراہم کرنا ہے

ایک ضروری بات

کچھ نیو ممبرز تھریڈز پوسٹ کرتے ہیں لیکن اُ ن کا گلا ہوتا ہےکہ اُن کو تھریڈ شو نہیں ہوتے
تھریڈ نہ شو ہونے کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں
پہلی وجہ
ہو سکتا ہے آپ نیو ممبر ہوں
نیو ممبر کے تھریڈز پر موڈریشن لگی ہوتی ہے ۔یعنی جب تک کوئی موڈریٹر تھریڈ اپروو نہیں کرے گا
آپ کا تھریڈ شو نہیں گا ۔تھریڈ اپروو ہونے کے بعد ہی آپ کا تھریڈ آپ کو نظر آئے گا
پوسٹس کے اضافے کے ساتھ ساتھ نیو ممبرز پر سے پابندیاں اُٹھا لی جاتیں ہیں

دوسری وجہ

کچھ ممبرز کو تھریڈ پوسٹ کرنے پر یہ میسج شو ہوتا ہے

Name:  Thanks for Posting.png
Views: 770
Size:  8.3 KB

دوستوں اس کا مطلب ہے کہ متعلقہ سیکشن میں موڈریشن لگی ہوئی ہے
چاہے وہ اولڈ ممبر ہے یا نیو ہر ایک کا تھریڈ اپروو ہونے کے بعد ہی شو ہو گا


آئی ٹی دُنیا فورم سے متعلق مزید معلومات کے لئے یہ تھریڈ ویزٹ کریں

والسلام


Name:  9XUvxGK.png
Views: 742
Size:  14.6 KB
علی حیدر