آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دوستو ! غالباصائمہ انور سسٹر کے پاس ایک ایسا بیل ہے جو کہ روزانہ تیس میل چلتا ہے ، لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ جب اس کی دائیں ٹانگیں یہ فاصلہ طے کرچکی ہوتی ہیں تو اس کی بائیں ٹانگوں نے انتیس میل کا فاصلہ طے کیا ہوتا ہے۔

اب آپ یہ بتا دیں کہ صائمہ بہن کا یہ بیل کس طرح کررہا ہے ؟


- - - Updated - - -

صائمہ بہن اب آئیں ناں ۔۔ اب پتا چلے گا کہ آپ کی بیلوں پہ کتنی ریسرچ ہے اب جواب دیں