How To Creat a Own Group?
آج میں آپ لوگوں کو بتانے جا رہا ہوں کہ ایک اپنا گروپ کیسے بناتے ہیں
تو ہم شروع کرتے ہیں

Comunityسب سے پہلے آپ آئی ٹی دنیا کے مینیو ٹیب پر موجود بٹن
پر کلک کریں نیچے جو ڈائیلوگ باکس آئے گا اس پر لکھا ہوگا گروپس اس پر کلک کریں




پیج ریڈریکٹ ہو جائے گا اور ایک نیا پیج آئے گا وہاں دائیں طرف نیا گروپ ہوگا درمیان میں آخری گروپ ہوگا جو بنایا گیا ہو گا اور بائیں جانب آپ کے گروپ ہوں گے


Create Groupاگر آپ اپنا گروپ بنانا چاہتے ہیں تو بائیں جانب اوپر ایک بٹن ہو گا
اس پر کلک کریں


بٹن پر کلک کرنے پر بیج ریڈریکٹ ہو جائے گا وہاں پر انفارمیشن دیں گروپ کی پھر سیوو پر کلک کر دیں
Group Cat. : Gaming / Entertainment / Tricks etc...
Group Name: Punjabi / Killers / Experts etc....
Group Disc.: Group is for Punjabies Use Urdu Only etc...
Group Type: Public: Everyone Can Join Moderated:Users must be approved by a group leader Invite Only: Kin Ko Aap Invite Kro Gay



اگلے پیج پر آپ گروپ کی پروفائل پکچر لگائیں اور سیوو پر کلک کر دیں


لو جی آپ کا گروپ بن گیا





شکریہ
ملک رضوان

✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯✯