اگر آپ کو کوئی بھی مسئلہ پیش آئے تو نیچے ویڈیو ٹوٹوریل دیکھ لیجئے گا
اسلام علیکم
عزیز بہنوں اور بھائیوں۔
یہ مسئلہ کوئی دیکھا گیا ہے کہ لوگ پوچھتے ہیں کہ ہم یو ٹیوب سے ویڈیو کو کیسے ڈائون لوڈ کریں؟
یعنی کہ وہ نہیں جانتے کہ کس طرح سے ویڈیوز کو یوٹیوب سے ڈائون لوڈ کیا جاتاہے۔ جیسا کہ اب آئی ڈی ایم بھی اس مقصد کے لیے کام نہیں کرتا۔ کیونکہ وہ تیس دن تک ایکسپائر ہوجاتاہے۔
اس لیے میں ایک ایسا سافٹوئر لایا جو کہ فر ی ٹرائل میں ہی آپکا کام کردے گا۔
اس کی مدد سے آپ ایک ساتھ 25 ویڈیو ز کو ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔
ہلکی سے ہلکی کوالٹی کی ویڈیو سے لے کر بہترین 1080 کوالٹی تک کی ویڈیو ز دائون لوڈ کرنے کی آپشن بھی سے سافٹوئر دیتاہے۔
تو ہم آتے ہیں سٹیپ 1 کی طرف
(1)
سب سے پہلے برائوزر کھولیں اور اس میں
یہ لنک لکھیں۔ یا پھر تھریڈ کے آخر میں دئیے ہوئے ڈائون لوڈ بٹن پر کلک کریں۔
اور گیٹ فار کے ڈائونلوڈر پر کلک کریں۔
اب اس کو ڈائون لوڈ کریں اور اس کے بعد انسٹال کرلیں۔
(2)
اب ونڈو میں جائیں اور سرچ میں یہ سرچ کریں
اور کلک کر لیں۔
(3)
آپکے سامنے یہ ونڈو کھل جائے گی۔
(4)
اس کے بعد یوٹیوب پر جائیں اور وہاں پر کوئی بھی ویڈیو آپن کریں اور اس کا لنک کاپی کرلیں۔
(5)
اب اس میں آئیں اور یہاں پیسٹ لنک کے بٹن کو کلک کریں۔
(6)
اب فریسنگ شروع ہوجائے گی۔
(7)
فریزنگ مکمل ہونے کے بعد آپکے سامنے یہ ونڈو کھل جائے گی ۔
اس میں جو آپشنز ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں۔
1
اس کی مدد سے آپ ویڈیو یا صرف آڈیو دائون لوڈ کرسکتے ہیں
2
یہاں سے آپ ویڈیو کا فارمیٹ سلیکٹ کریں۔
3
یہاں سے کوالٹی سلیکٹ کی جاتی ہے۔
4
اگر سبٹائٹل چاہیے۔
5
یہاں سے فائل سورس سلیکٹ کرلیں کہ کہاں بھیجنی ہے۔
6
اب ادھر کلک کریں اور ویڈیو ڈائون لوڈ شروع ہوجائے گی۔
سافٹوئر ڈائون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اور اگر کہی کچھ کمی کی وجہ سے سمجھ نہ آئے تو ویڈیو ٹوٹوریل چیک کرلیں۔
Bookmarks