امید ہے سب ٹھیک ہوں گےآج میں آپ لوگوں کو بتانے جا رہا ہوں کہ ہم کسی بھی تھریڈ کو ریٹ کیسے کر سکتے ہیں اور اس کے ساتھ یہ بھی کہ کسی تھریڈ کو سوشل میڈیا پر کیسے شئیر کر سکتے ہیں
تو ہم شروع کرتے ہیں ہم آئی ٹی دنیا کے فارم پر تھریڈ کو ریٹ کیسے کر سکتے ہیں
جس تھریڈ کو آپ نے ریٹ کرنا ہے اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ کی دائیں جانب اوپر ایک بٹن ہے اس کو دبائیں

جب آپ اس کو کلک کریں گے تو ایک باکس نیچے آئےگا وہاں کچھ آپشن ہوں گے جتنے سٹارز آپ اس تھریڈ کو دینا چاہتے ہیں اس پر کلک کر دیں اور ووٹ ناؤ پر کلک کر دیں


جب اس بٹن ووٹ ناؤ کو کلک کریں گے تو ایک باکس آئے گا جو کہ یہ بتانے کے لیے ہے کہ کام مکمل ہوگیا ہے

اب ہم یہ دیکھیں گے کہ ہم کسی تھریڈ کو سوشل میڈیا پر کیسے شئیر کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ جس تھریڈ کو
سوشل میڈیا پرپوسٹ کرنا چاہتے ہیں اس کو کلک کریں اور جب اس کی پہلی پوسٹ آجائے تو پیج کے آخر میں آ جائیں
اس کے نیچے سوشل میڈ یا کی ویب سائٹ کا لنک ہوگا جس سائٹ پر آپ اس کو شئیر کرنا چاہتے ہیں اس کو کلک کریں

ایک نیا پیج آ جائے گا پہلے اگرپہلے سے لاگ ان ہوا تو سیدھا پوسٹ کا پیج آئے گا اس پر اگر آپ نے کچھ لکھنا ہے تو
لکھیں نہیں تو نیچے پوسٹ بٹن کو کلک کر دیں اگر لاگ ان نہ ہوا تو آپ کو پہلے لاگ ان کرنا پڑے گا

یہ کچھ دوسرے آپشنز ہیں جس کے ذریعے سے آپ تھریڈ کو فیس بک پر لائیک اور شئیر کر سکتے ہیں

شکریہ
ملک رضوان