اسلام علیکم
دوستوں اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہو گے۔ ویسے اب اڈوب فوٹو شوپ کا {سی ایس} پروگرام چل رہا ہے ۔ پھر بھی سی ایس میں اور اڈوب فوٹو شوپ سیون ۷ میں کچھ ہی چینج ہے۔ تو دوستوں میرے پاس اڈوب فوٹو شوپ سیون کی ایک اردو میں کتاب ہے جو میرے بھائی شوق رکھتے ہیں اپنی فوٹو ایڈت کرنے کا ویسے بھی سوشل نیٹ ورک کا دور ہے کون نہیں چاہیں گا کے اس کی فوٹو اے ون لگے۔ آپ کے لیے ایک پیاری سی کتاب سکرین شوٹ کے ساتھ۔ اُمید ہے آپ کو پسند آئے گی۔



http://www.2shared.com/document/DtG8...Urdu_BOOK.html