Quote Maham Abassi said: View Post

Welcome
بہت اچھے ماہم عباسی
بہت اچھا طریقہ ہے نیو ممبرز کے لئے

ساتھ میں آپ کو اس ٹاپک سے ریلیٹڈ ایک بات شئیر کرتا چلوں
وہ یہ کہ
tinypic
یا کوئی اور امیج ہوسٹنگ سائٹ کچھ عرصے بعد آپ کی تصاویر کو سرور سے ڈیلیٹ کر دیتی ہے
تو یہاں آپ کی پیسٹ شدہ تصاویر بھی غائب ہو جائیں گی

اس کا حل یہ ہے کہ آپ تمام تصاویر آئی ٹی دُنیا کے سرور پر اپ لوڈ کریں
جہاں اٹیچمنٹ کا آپشن شو نہیں ہوتا
جس کی آپ نے اپنے تھریڈ میں نشاندہی کی ہے
ہو آپشن
Go Advance
پر کلک کرنے سے شو ہو جاتا ہے

ویسے آپ نے جو طریقہ شئیر کیا ہے
وہ بھی معلوم ہو نا چاہئے

یقیناََ تھریڈ کافی محنت سے بنایا ہے آپ نے
مجھے علم ہے کہ تھریڈ وہ بھی اسکرین شاٹس کے ساتھ کافی مشکل ہوتا ہےبنانا

نیو ممبرز ٹریننگ میں میرا خیال ہے آپ کا پہلا تھریڈ ہے
امید ہے آپ اس سلسلے کو جاری رکھیں گی

ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ