السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں سارے ممبرز خیروعافیت سے ہونگے
فرینڈز آج تک میرا تھریڈ کسی بھی گیمز کے لیے یہاں رکویسٹ کریں یہ تھریڈ تھا اللہ کےفضل وکرم سے ابھی تک وہاں سے کوئی بھی ممبر مایوس نہیں لوٹا مانتا ہوں جب نائنٹی پیج ہو گئے تھے بیچ میں میرے اگزیمز آگئے تھے اس لیے مینے 17 ڈیز تک آئی ٹی دنیا نہیں کھولی مگر کل رات میں ہی مینے سارے ممبرز کو گیمز دے دی اور اللہ کے فضل وکرم سے میرے 101 پیج ہوگئے ہیں میری طرف سے ہمبل رکویسٹ ہے مجھے ایسا ڈاؤنلوڈر چاہیے اگر میں کرہوم یا کوئی بھی براؤزر یو سی نہیں یوز کرتا کوئی بھی براؤزر یو ز کررہا ہوں اور مینے ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنی ہو لائیک ڈیلی موشن یو ٹیوب اینی ویبسائٹ تو ویڈیو ڈاؤنلوڈ کا آپشن آجائے اس پر کلک کرتے ہی ویڈیو ڈاؤنلوڈ شروع ہو جائے مینے کوئی ہزار ڈاونلوڈر ڈھونڈے ہیں لیکن ایسا ابھی تک نہیں ملا پلیذ بہت ضروری ہے اگر ایسا ڈاؤنلوڈر مجھے کوئی دیگا تو میں اسے 2 ڈولر ڈونیٹ بھی کرونگا خشی کے طور پر