Name:  150923070234704753.png
Views: 133
Size:  46.0 KB

نئے ممبرز کے لئے ایک نئے تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں

اس تھریڈ میں آئی ٹی دُنیا میں بہت زیادہ استعمال ہونے والے ایک فیچر سے متعلق آگاہی فراہم کروں گا
(Quote)جس کا نام ہے کوٹ

یقیناََ پرانے ممبرز اس سے واقف ہوں گے لیکن نیو ممبرز کے لئے بتاتا چلوں کہ

کیا ہے؟ (Quote) کوٹ

ڈئیر ممبرز عام طور پر ہم جو پوسٹس کرتے ہیں اُن کا ناٹیفیکشن کسی کو ریسیو نہیں ہوتا
کئے گئے ممبر کو ناٹیفیکشن ریسیو ہو گا (Quote)کر کے ری پلائے کریں گے تو اس سے کوٹ (Quote)لیکن آپ کسی پوسٹ کو کوٹ

Name:  Quote-1.png
Views: 132
Size:  8.1 KB

کوٹ کیسے کرتے ہیں ؟

دوستوں کوٹ کرنے کا طریقہ نہایت آسان ہے
آپ نے جس ممبر کی پوسٹ یا تھریڈ کو کوٹ کرنا ہے اُس کے لاسٹ میں
نام کا بٹن ہو گا Reply With Quote

Name:  Quote-2.png
Views: 132
Size:  2.6 KB
آپ نے اُس بٹن کو کلک کرنا ہے اور اپنی پوسٹ کرنی ہے
متعلقہ ممبر کو آپ کا پوسٹ کا ناٹیفیکشن مل جائے گا


کرنا سیکھ گئے ہونگے (Quote)امید ہے آپ کوٹ
اسی تھریڈ سے متعلق ملٹی کوٹ کے بارے میں جاننے کے لئے یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں

والسلام

علی حیدر