{*"غزل"*}

میںنےکیاسوچاتھا اورکیاہوگیا

وہ ذراسی بات پر خفاہوگیا

ملی ہےجس کی اتنی بڑی سزامجھے

ایسابھی قصورمجھ سےکیاہوگیا

وعدہ تھاجس کا عمربھرساتھ نبہانے کا

اتنی جلدی کیسے بےوفاہوگیا

جوکبھی اک پل نہ مجھ سےدور رہتا تھا

اس کی صورت دیکھےکتناعرصہ ہوگیا‎..

Gud nit