اسلام علیکم فرینڈ
میں یہ معلوم کر نا چاہتا ہوں کہ اگر میرا پی سی ۔ یو ایس بی سے بوٹ نہ ھو سکتا ہو اور یو ایس بی میں ونڈو ہو تو اس کو کیسے انسٹال کیا جا سکتا ہے پلیز ہیلپ کریں۔