Quote AsifSattarvi said: View Post

ہم کو مطلوب ہیں کچھ فیصلے جلدی
کرۂ ارض کو ذرا تیز گھمایا جائے
اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ
جس دیے میں جان ہو گی وہ دیا رہ جائے گا