اسلام علیکم



؎دوستو
آج میں آپ کے ساتھ ایسے سافٹویر کا ریویو دینے جارھا ھوں جس کی مدد سے آپ
images
کا
collection
آرام سے ڈاونلوڈ کرسکتے ھیں



جیسے آپ کو پاکستان کی تصویریں چاھیے جیسا ک آپ سکرین شارٹ میں دیکھ سکتے ھیں


اگر یہ امیجز آپ ایک ساتھ ڈاونلڈ کرنا چاھتے ھیں تو اس کام کے لیے یہ سافٹور کام آے گا

مزید آپ اس سافٹویر کے بارے میں جاننے کۓ لیے سافتویر ڈاؤنلوڈ کرکے خود چیک کریں اور میں نے
Video Review
بھی دیا ھے وہ بھی چیک کریں شکریہ
DOWNLOAD LINK