Quote AsifSattarvi said: View Post
اچھی کوشش ہے
اس میں اگر قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی تصویر کو تبدیل کر دیا جائے تو اچھی بات ہوگی
بہت اوور لگ رہی ہے زیادہ گلو ہو جانے کی وجہ سے
نیٹ پر بہت اچھی اچھی تصاویر موجود ہیں
اس کے علاوہ اگر
2016
بھی کسی جگہ لکھ دیا جائے تو اچھی بات ہوگی
آپکی دونوں تجاویز کا شکریہ انشاء اللہ بہتری کی کوشش کرونگا۔
کمنٹس کا دوبارہ شکریہ