مجھے مسئلہ درپیش ہے کہ جب بھی پیج پر کہیں بھی کلک کرتا ہوں تو کوِئی نئی ونڈو یا ایڈ کھل جاتا ہے۔ نئی ٹیب کھولو تب بھی یہی مسئلہ ہوتا ہے۔ بڑی مشکل ہوتی ہے۔ کام کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ آپ کوئی مدد کر سکتے ہو تو بتاو۔ میں ونڈو ٹن استعمال کررہا ہوں۔