Name:  asalamalikum.gif
Views: 116
Size:  9.7 KB
عقلمند اور بے وقوف انسان کون ہیں
رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا
عقل مند در حقیقت وہ ہے جس نے اپنے نفس کو قابو میں رکھا اور
موت کے بعد آنے والی زندگی سنوارنے میں الگ گیا اور
بے وقوف وہ ہے جس نے اپنے آپ کو نفس کی ناجائز خواہشوں کے پیچھے لگایا
اور اللہ ہر غلط توقع باندھی
ترمذی شریف