Maham Abassi said: کیوں نام کے حساب سے میں لڑکی نہیں لگتی؟؟؟؟ اچھا کیا آپ نے بتادیا۔ اصل میں عباسی لگا ہوا ہے اس لئے۔ دوسری بات اگر کسی پٹھان سے آپ پوچھے تو وہ آپ کو ماہم یا ماہام کے معنی بہتر بتاسکتا ہے بُرا مت مانئیے گا ماہام معنی ہیں مغرب ایک بار پھر معذرت کہ میں اپنا کسی پٹھان بھائی کا نام سمجھا تھا۔۔۔۔۔۔۔
Forum Rules
Bookmarks