یورک ایسڈ،گنٹھیا، ، جوڑوں کا درد، اور کمر درد کا علاج
حکیم عمران کمبوہ
اجزاء
سونٹھ پچاس گرام
سورنجان شیریں پچاس گرام
اسگندھ ناگواری پچاس گرام

ترکیب تیاری
تما اشیاء کو کوٹ چھان کر گرائنڈر سے باریک پاؤڈر بنا لیں

استعمال کا طریقہ
صبح شام کھانے کے بعد آدھہ چمچ چائے والا پانی سے استعمال کریں

پرہیز
پالک ، سبز پتوں والی ترکاریاں ، چاول ، گوبھی ، بینگن، چنے اور دالیں استعمال نہ کریں
~~~*~~~~