اسلّام علیکم
میں اپنی ایک websit بنانا چاہتا ہوں اور اس سےپیسے کما نا چاہتا ہوں
تو اس لئے مجھے آپ کی مدد کی بوہت زیادہ ضرورت ہے
آپ مے سے جو ویب سائٹ ایکسپرٹ ہو اور آن لائن earning بھی جانتا ہو مہر بانی کر کے مجھے اپنا کنٹیکٹ نمبر پی ایم کر دیں
اگر کوئی بھائی اپبے اس بھائی کی مدد کرے گا تو مے ساری زندگی اس کا احسان مند رہو گا
آپ کے جواب کا منتظر رہو گا
اللّه حافظ