بہت شکریہ آصف بھائ
اور وقت سے پہلے آپ کے لیئے ہی شائع کیا تھا کیونکہ آپ نے جانا تھا۔
AsifSattarvi said:
وعلیکم السلام
تفصیلی میگزین پڑھ لیا ہے
مگر
اس وقت تفصیلی ریپلائی نہیں دی جاسکتی ہے انشاء اللہ آنے والے کل ضرور کوشش کی جائے گی ریپلائی دینے کی
اورآل بہت اچھا رہا
وقت سے بہت پہلے شائع کر دیا گیا
خیر میگزین ٹیم نے جو بہتر جانا
میری تحریریں بھی شامل کیں گئی اس یادگار میگزین میں
اُس کے لئے بہت شکریہ
اب ممبرز کی ریپلائی کا انتظار رہے گا کہ اُنھیں کیا کچھ سیکھنے کو ملا
میری طرف سے ایک بار پھر سے آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں کو
آنے والے نئے عیسوی سال کی آمد پر
مبارک باد قبول ہو
Bookmarks