السلام علیکم۔
آئی ٹی دنیا کے دوستو امید کرتا ہوں کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔
پیارے ممبرز میں نے محسوس کیا ہے کہ بہت کم ممبر اس سیکشن کا وزٹ کرتے ہیں۔ جبکہ دوسرے سیکشنز میں زیادہ دلچسپی دیکھنے میں آئی ہے۔
اس کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ اب کنٹیسٹ سیکشن میں بس ایک دو سوال باقی رہ گئے ہیں۔
اس لیے میں نے سوچا کہ اس سیکشن کو بھی فعال رہنا چاہیے۔ اس مقصد کیلیے میں پھر سے ایک سوال لے کر حاضر ہو رہا ہوں۔

سوال یہ ہے کہ۔
پاکستان کا قومی ترانا سرکاری طور پر بجنے میں کتنا ٹائم لیتا ہے؟
آپشن
ایک منٹ پانچ سیکنڈ
ایک منٹ دس سیکنڈ
ایک منٹ بیس سیکنڈ