السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
دوستو جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ سکندرِ اعظم ایک مشہور فاتح تھا۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ سکندرِ اعظم نے کون سے شہر میں وفات پائی؟

آپشنز۔

1- بابل
2- بیروت
3- مشہد