اسلام علیکم دوستوں
آج میں آپکے ساتھ ایک ایسی ویب سائٹ شیر کر رہی ہوں جسمیں آپ پرانے گاڑیوں کی خریدو فروخت، پرانے بایکس موٹرسائیکلوں کی خریدوفروخت باآسانی مفت کرسکتے ہیں۔

یہاں پر اپ نئی گاڑیاں اور موٹرسائیکل بھی فروخت کرسکتے ہیں


باقی ڈیٹیل نیچے دیئے گئے لنک میں۔
Gari Link